۔ (۷۰۳)۔عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ زَیْدٍ الْأَنْصَارِیِّ ثُمَّ الْمَازِنِیِّ ؓ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تَوَضَّأَ
مَرَّتَیْنِ مَرَّتَیْنِ۔ (مسند أحمد: ۱۶۵۷۸)
سیدنا عبد اللہ بن زید انصاری مازنیؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اعضائے مبارک کو دو دو دفعہ دھو کر وضو کیا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(703)