۔ (۷۰۳۵)۔ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: شَہِدَ رَسُوْلُ
اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَلِیْمَۃً مَا فِیْہَا خُبْزٌ وَلَا لَحْمٌ۔ (مسند احمد: ۱۳۷۱۱)
۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ولیمہ میں شمولیت فرمائی، اس میں نہ روٹی تھی اور نہ گوشت تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(7035)