۔ (۷۰۳۷)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ((اِذَا نُوْدِیَ أَحَدُکُمْ اِلٰی وَلِیْمَۃٍ فَلْیَأْتِہَا۔)) (مسند احمد: ۴۷۱۲)
۔ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کو ولیمہ کی دعوت دی جائے تو وہ اس ولیمے میں حاضری دے۔
Musnad Ahmad, Hadith(7037)