Blog
Books



۔ (۷۰۳۹)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِذَا دَعَا أَحَدُکُمْ أَخَاہُ فَلْیُجِبْ عُرْسًا کَانَ أَوْ نَحْوَہ۔ (مسند احمد: ۶۳۳۷)
۔ سیدنا ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی اپنے بھائی کو دعوت دے، تو وہ یہ دعوت قبول کرے، وہ شادی کی دعوت ہو یا کوئی اور۔
Musnad Ahmad, Hadith(7039)
Background
Arabic

Urdu

English