Blog
Books



۔ (۷۰۴۰)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَیَبْلُغُ بِہِ إِلَی النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِذَا دُعِیَ أَحَدُکُمْ إِلٰی طَعَامٍ وَھُوَ صَائِمٌ فَلْیَقُلْ: إِنِّیْ صَائِمٌ۔)) (مسند احمد: ۷۳۰۲)
۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم میں کسی کو دعوت دی جائے اوروہ روزے سے ہو تو وہ کہہ دے کہ وہ روزے سے ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(7040)
Background
Arabic

Urdu

English