عن مَيْمُونَةَ زَوْج النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَتْ: كَانَ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يَقُوْم فَيُصَلِّي مِنَ اللَّيْل (عَلى خُمْرَتِهِ) (قَالَتْ مَيْمُوْنَة) وَأَنَا نَائِمَةٌ إِلَى جَنْبِهِ (مُفْتَرِشَةٌ بِحِذَاءِ مَسْجِدِ رَسُوْلِ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم ) فَإِذَا سَجَدَ أَصَابَنِي (طَرَفُ) ثَوْبِهِ وَأَنَا حَائِضٌ
میمونہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم كھڑے ہوتے (اور اپنی چادر پر ) نماز پڑھتے۔(میمونہ رضی اللہ عنہا نے كہا) میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم كے پہلو میں آپ کی جائے نماز پر سو رہی ہوتی۔ جب آپ سجدہ كرتے تو آپ كے كپڑے كا(كنارہ) مجھے لگتا اور میں حالت حیض میں ہوتی۔
Silsila Sahih, Hadith(705)