۔ (۷۰۴۱)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((مَنْ دُعِیَ فَلْیُجِبْ، فَاِنْ
کَانَ مُفْطِرًا أَکَلَ، وَإِنْ کَانَ صَائِمًا فَلْیُصَلِّ وَلْیَدْعُ لَھُمْ۔)) (مسند احمد: ۷۷۳۵)
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے اس طرح بھی مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کو دعوت دی جائے، وہ اسے قبول کرے، اگر اس کا روزہ نہ ہو تو وہ کھائے اور اگر وہ روزے سے ہو تو اس کے لئے دعا کر دے۔
Musnad Ahmad, Hadith(7041)