Blog
Books



۔ (۷۰۴۳)۔ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِذَا دُعِیَ أَحَدُکُمْ إِلَی الدَّعْوَۃِ فَلْیُجِبْ۔)) أَوْ قَالَ: ((فَلْیَأْتِہَا۔))، قَالَ: وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ یُجِیْبُ صَائِمًا وَمُفْطِرًا۔ (مسند احمد: ۵۷۶۶)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب کسی کو دعوت کی دی جائے تو وہ قبول کرے۔ یا فرمایا: وہ دعوت میں آئے سیدنا ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا روزہ ہوتا یا نہ ہوتا، وہ ہر حال میں دعوت قبول کرتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(7043)
Background
Arabic

Urdu

English