عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ:كَانَ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يَنَامُ وَهُوَ سَاجِدٌ، وَمَا يُعْرَفُ نَوْمُهُ إِلا بنفْخِهِ، ثُمَّ يَقُومُ فَيَمْضِي فِي صَلاتِهِ
عبداللہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہتے ہیں كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدے كی حالت میں سوجاتے ،آپ صلی اللہ علیہ وسلم كی نیند آپ صلی اللہ علیہ وسلم كے خراٹوں سے معلوم ہوتی۔ پھر آپ كھڑے ہوتے اور نماز مكمل كرتے
Silsila Sahih, Hadith(706)