۔ (۷۰۵۴)۔ عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ یَزِیْدَ الْأَنْصَارِیِّ قَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ a عَنْ النُّھْبَۃِ وَالْمُثْلَۃِ۔ (مسند احمد: ۱۸۹۴۹)
۔ سیدنا عبد اللہ بن یزید انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوٹ مار سے اور مُثلہ کرنے سے منع فرمایا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(7054)