۔ (۷۰۵۵)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَنِ النُّہْبَۃِ، ((وَمَنِ انْتَہَبَ فَلَیْسَ مِنَّا۔))(مسند احمد: ۱۲۴۴۹)
۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوٹ مار کرنے سے منع کیا اور فرمایا: جس نے لوٹ مار کی وہ ہم میں سے نہیں ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(7055)