۔ (۷۰۷۰)۔ عَنْ مُعَاوِیَۃ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((اَیُّمَا امْرَأَۃٍ أَدْخَلَتْ فِیْ شَعْرِھَا مِنْ شَعْرِ غَیْرِھَا فَاِنَّمَا تُدْخِلُہُ زُوْرًا۔)) (مسند احمد: ۱۷۰۵۱)
۔ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نے فرمایا: جو عورت اپنے بالوں کے ساتھ دوسری عورت کے بال ملاتی ہے، تو وہ جھوٹ اور باطل کے طور پر ہی ان کو داخل کرتی ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(7070)