۔ (۷۰۸)۔عَنْ أَنَسٍ ؓ أَنَّ عُثْمَانَ ؓ تَوَضَّأَ بِالْمَقَاعِدِ ثَلَاثًا ثَلَاثًا وَعِنْدَہُ رِجَالٌ مِن أَصْحَابِ رَسُولِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: أَلَیْسَ ہٰکَذَا رَأَیْتُمْ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَتَوَضَّأُ؟ قَالُوا: نَعَمْ۔ (مسند أحمد: ۴۰۴)
سیدنا انسؓ سے مروی ہے کہ سیدنا عثمانؓ نے مقاعد میں تین تین دفعہ وضو کیا، آپ کے پاس صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم تشریف فرما تھے، آپ نے ان سے پوچھا: تم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اسی طرح وضو کرتے ہوئے دیکھا تھا؟ انھوں نے کہا: جی ہاں۔
Musnad Ahmad, Hadith(708)