۔ (۷۰۷۸)۔ عَنْ جُدَامَۃَ بِنْتِ وَھْبٍ الْأَسَدِیَّۃِ وَکَانَتْ مِنَ الْمُہَاجِرَاتِ الْأُوَلِ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَسُئِلَ عَنِ الْعَزْلِ، فَقَالَ: ((ھُوَ الْوَأْدُ الْخَفِیُّ۔)) (مسند احمد: ۲۷۵۷۶)
۔ سیدنا جدامہ بنت وہب اسدیہ رضی اللہ عنہا ، جو کہ پہلی مہاجر خواتین میں سے تھیں، سے مروی ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے غزل کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ مخفی انداز میں زندہ درگور کرنا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(7078)