) عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، أَنَّ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ:إِنَّ الرَّجُلَ لَيُدْرِكُ بِحُسْنِ خُلُقِهِ دَرَجَةَ الْسَاهِرِ بِاللَّيْلِ الظَّامِئِ بِالْهَوَاجِر
ابو امامہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقیناً آدمی اپنے اچھے اخلاق کی وجہ سے رات کو جاگنے والے اور دوپہر کی گرمی کی پیاس برداشت کرنے والے(روزہ دار)کے درجات پالیتا ہے
Silsila Sahih, Hadith(71)