۔ (۷۰۹۳)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِنَّ مِنْ أَعْظَمِ الْأَمَانَۃِ عِنْدَ اللّٰہِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ الرَّجُلُ یُفْضِیْ اِلَی امْرَأَتِہِ وَتُقْضِیْ اِلَیْہِ ثُمَّ یُنْشِرُ سِرَّھَا۔)) (مسند احمد: ۱۱۶۷۸)
۔ سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: : اللہ تعالیٰ کے نزدیک روز قیامت سب سے بڑی خیانتیہ ہو گی کہ مرد اپنی بیوی کے پاس جائے اور عورت اپنے خاوند کے پاس جائے اور پھر وہ اس کا راز بیان کرنا شروع کر دے۔
Musnad Ahmad, Hadith(7093)