۔ (۷۰۹۶)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لَا یَنْظُرُ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ اِلٰی رَجُلٍ یَأْتِی امْرَأَتَہ فِیْ دُبُرِھَا، لَا یَنْظُرُ اللّٰہُ اِلَیْہِ۔)) (مسند احمد: ۷۶۷۰)
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالی اس آدمی کی جانب نہیں دیکھے گا جو اپنی بیوی کو پشت سے استعمال کرتا ہے، اللہ تعالی اس کی طرف نہیں دیکھے گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(7096)