۔ (۷۰۹۷)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَلْعُوْنٌ مَنْ اَتٰی امْرَأَتَہ فِیْ دُبُرِھَا۔)) (مسند احمد: ۹۷۳۱)
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ آدمی ملعون ہے، جو اپنی بیوی کو پشت سے استعمال کرتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(7097)