۔ (۷۱۳)۔عَنْ زَیْدِ بْنِ حَارِثَۃَؓ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، أَنَّ جِبْرِیْلَؑ أَتَاہُ فِیْ أَوَّلِ مَا أُوحِیَ اِلَیْہِ فَعَلَّمَہُ الْوُضُوئَ وَالصَّلاۃَ، فَلَمَّا فَرَغَ مِنَ الْوُضُوئِ أَخَذَ غُرْفَۃً مِن مَّائٍ فَنَضَحَ
بِہَا فَرْجَہُ۔ (مسند أحمد: ۱۷۶۱۹)
سیدنا زید بن حارثہؓ سے مروی ہے کہ ابتدائے وحی والے زمانے میں جبریلؑ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وضو اور نماز کی تعلیم دی، جب وہ وضو سے فارغ ہوئے تو پانی کا ایک چلّو لیا اور اپنی شرمگاہ پر چھڑک دیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(713)