۔ (۷۱۳۷)۔ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ جَدِّہٖعَنِالنَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اِذَا تَزَوَّجَ الرَّجُلُ الْبِکْرَ أَقَامَ عِنْدَھَا ثَلٰثَۃ أَیَّامٍ۔)) (مسند احمد: ۶۶۶۵)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب آدمی کسی کنواری عورت سے شادی کرے تو وہ اس کے پاس تین دن ٹھہرے۔
Musnad Ahmad, Hadith(7137)