Blog
Books



۔ (۷۱۷۸)۔وَعَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ بِنَحْوِہِ (وَفِیْہِ) فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا، حَتّٰی یَکُوْنَ الْآخَرُ ذَاقَ مِنْ عُسَیْلَتِہَا وَذَاقَتْ مِنْ عُسَیْلَتِہِ))۔ (مسند احمد: ۱۴۰۶۹)
۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے بھی اسی قسم کی حدیث بیان کی ہے، البتہ اس میں ہے: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نہیں! جب تک وہ دونوں ایک دوسرے سے جنسی تعلق قائم کر کے لطف اندوز نہ ہو لیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(7178)
Background
Arabic

Urdu

English