Blog
Books



۔ (۷۱۸۶)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: ھَجَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ نِسَائَ ہُ شَھْرًا فَلَمَّا مَضٰی تِسْعٌ وَعِشْرُوْنَ اَتَاہُ جِبْرِیْلُ فَقَالَ: قَدْ بَرَّتْ یَمِیْنُکَ وَقَدْ تَمَّ الشَّہْرُ۔ (مسند احمد: ۲۱۰۳)
۔ سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیا ن کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنی بیویوں سے ایک ماہ تک قطع تعلقی کر لی، جب انتیس دن گزر گئے تو جبریل علیہ السلام آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آئے اور کہا: مہینہ پورا ہو چکا ہے لہٰذا آپ کی قسم بھی پوری گئی۔
Musnad Ahmad, Hadith(7186)
Background
Arabic

Urdu

English