۔ سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، وہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا: قرآن مجید کی آیت {وَاُلاتُ الْاَحْمَالِ اَجَلُہُنَّ اَنْ یَضَعْنَ حَمْلَہُنَّ} میں مذکور عدت ان عورتوں کی ہے جن کو تین طلاقیں دی جا چکی ہوں یا یہ بیوہ عورت کی عد ت ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جوابا فرمایا: دونوں کے لئے۔
Musnad Ahmad, Hadith(7236)