۔ (۷۳۱)۔ وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: أَنَا رَأَیْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَمْسَحُ عَلٰی خُفَّیْہِ فِی السَّفَرِ۔ (مسند أحمد: ۳۸۷)
سیدنا عمرؓ سے ہی مروی ہے، وہ کہتے ہے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سفر میں موزوں پر مسح کرتے ہوئے دیکھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(731)