عن عَائشَة، عن النَّبِي صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قال: من بَنَى مَسْجِدًا، لَا يُرِيد بِه رِيَاءً، وَلَا سُمْعَةً، بَنَى الله لَه بَيْتًا في الْجَنَّة.
عائشہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے كوئی مسجد بنائی،نہ ریاكاری كا ارادہ ركھتا تھا نہ شہرت كا، اللہ تعالیٰ اس كے لئے جنت میں ایك گھر بنائے گا
Silsila Sahih, Hadith(731)