۔ (۷۳۴)۔عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ بُرَیْدَۃَ (الْأَسْلَمِیِّ) عَن أَبِیْہِ، أَنَّ النَّجَاشِیَّ أَہْدٰی اِلَی النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خُفَّیْنِ أَسْوَدَیْنِ سَاذَجَیْنِ فَلَبِسَہُمَا ثُمَّ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَیْہِمَا۔ (مسند أحمد: ۲۳۳۶۹)
سیدنا بریدہ اسلمیؓ سے مروی ہے کہ نجاشی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کالے رنگ کے دو سادے موزے بطورِ تحفہ بھیجے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ پہنے اور وضوکرتے وقت ان پر مسح کیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(734)