۔ (۷۳۵)۔ عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِیْ وَقَاصٍؓ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ فِی الْمَسْحِ عَلٰی الْخُفَّیْنِ: ((لَا بَأْسَ بِذَالِکَ)) (مسند أحمد: ۱۴۵۲)
سیدنا سعد بن ابی وقاصؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے موزوں پر مسح کرنے کے بارے فرمایا: ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(735)