۔ (۷۳۶)۔عَنْ عَلِیِّ بْنِ مُدْرِکٍ قَالَ: رَأَیْتُ أَبَا أَیُّوْبَ نَزَعَ خُفَّیْہِ فَنَظَرُوْا اِلَیْہِ فَقَالَ: أَمَا اِنِّیْ رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَمْسَحُ عَلَیْہِمَا وَلٰکِنِّیْ حُبِّبَ اِلَیَّ الْوُضُوْئُ۔ (مسند أحمد: ۲۳۹۷۱)
علی بن مدرک کہتے ہے: میں نے سیدنا ابو ایوبؓ کو دیکھا کہ انھوں نے اپنے موزے اتار دیئے، جب لوگوں نے (اعتراض کی نگاہ سے) دیکھا تو انھوں نے کہا: خبردار! میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو موزوں پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے، لیکن مجھے پاؤں کو دھونا پسند ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(736)