عن عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَاْلَ رَسُولُ الله صلی اللہ علیہ وسلم : مَنْ سَدَّ فُرْجَةً بَنَى اللهُ بَيْتًا في الْجَنَّة ورَفَعَهُ بِهَا دَرَجَةً
عائشہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے (صفوں کے درمیان) خالی جگہ كوپر كیا اللہ تعالیٰ اس كے لئے جنت میں گھر بنائےگا، اور اس كے درجات بلند كرے گا
Silsila Sahih, Hadith(737)