عَنْ جُنْدبِ الْقَسْرِي قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مَنْ صَلَّى صَلَاةَ الصُّبْحِ فَهُوفِي ذِمَّةِ اللهِ فَلَا يَطْلُبَنَّكُمْ اللهُ مِنْ ذِمَّتِهِ بِشَيْءٍ فَإِنَّهُ مَنْ يَطْلُبْهُ مِنْ ذِمَّتِهِ بِشَيْءٍ يُدْرِكُهُ ثُمَّ يَكُبَّهُ عَلَى وَجْهِهِ فِي نَارِ جَهَنَّمَ.
جندب قسریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے صبح كی نماز پڑھی، وہ اللہ كے ذمے میں ہے، پس (لوگو! خیال کرنا) اللہ تعالیٰ تم سے اپنی امان کے بارے میں نہ پوچھ لے، جس سے اس نے اپنی امان کے بارے میں پوچھ لیا تو اسے پكڑ لے گا، اور پھر جہنم كی آگ میں منہ كے بل ڈال دے گا۔
Silsila Sahih, Hadith(742)