Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
۔
۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے میری ماں سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس آئے، گھر میں ایک مشک لٹک رہی تھی، آپ نے اس سے کھڑے کھڑے پانی پی لیا، میں نے اس مشک کا منہ کاٹ کر اپنے پاس رکھ لیا۔