۔ (۷۴۹)۔عَنِ الْمُغِیْرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَؓ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَمْسَحُ عَلٰی ظُہُوْرِ
الْخُفَّیْنِ، قَالَ عَبْدُاللّٰہِ: قَالَ أَبِیْ: حَدَّثَنَاہُ سُرَیْجٌ وَالْہَاشِمِیُّ أَیْضًا۔(مسند أحمد:۱۸۴۱۵)
سیدنا مغیرہ بن شعبہؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے موزوں کی پشتوں پر مسح کیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(749)