Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
۔
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کچی کجھور اور پختہ کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے اور منقّی اور کجھور کو ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا ہے اور یمن والوں کو لکھا کہ وہ منقی اور کھجور کو ملا کر نبیذ نہ بنایا کریں۔