۔ (۷۵۴)۔عَنْ یَعْلَی بْنِ أُمَیَّۃَ عَنْ أَوْسِ بْنِ أَبِیْ أَوْسٍؓ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلٰی نَعْلَیْہِ ثُمَّ قَامَ اِلَی الصَّلَوۃِ۔ (مسند أحمد: ۱۶۲۵۸)
سیدنا اوس بن ابی اوسؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا، اس میں جوتوں پر مسح کیا اور پھر نماز کے لیے کھڑے ہو گئے۔
Musnad Ahmad, Hadith(754)