Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
۔
۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب مکہ فتح ہوا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شراب کو بہا دیا اور اس کے مٹکوں کو توڑ دیا اور اس کی اور بتوں کی خریدو فروخت سے منع کر دیا۔