Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
۔
۔ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے مقنع کی تیمار داری کی اور اس سے کہا: میں اس وقت تک نہیں جائوں گا، جب تک تو سینگی نہیں لگوائے گا،کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سینگی لگوانے سے شفا حاصل ہوتی ہے۔