۔ سیدہ سلمیٰ رضی اللہ عنہ ، جو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خادمہ تھیں، بیان کرتی ہیں کہ جس نے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سردرد کی شکایت کی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے فرمایا کہ سینگی لگائو۔ اور جس نے بھی پائوں میں درد کی شکایت کی ہے، آپ نے اسے مہندی کا لیپ کرنے کا حکم دیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(7654)