۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سینگی لگوانے کی اجازت طلب کی،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابو طیبہ کو حکم دیا کہ وہ انہیں سینگی لگائے، یہ ابو طیبہ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہ کا رضاعی بھائی تھا یا یہ ابھی نابالغ بچے تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(7655)