Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
۔
۔ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ احد کے دن سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کو ان کے بازو کی رگ پر تیر لگا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ ان کے بازو پر داغا جائے۔