۔ (۷۷۳)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍؓ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نَامَ حَتّٰی نَفَخَ ثُمَّ قَامَ فَصَلّٰی وَلَمْ یَتَوَضَّأْ۔ (مسند أحمد: ۲۰۸۴)
سیدنا عبد اللہ بن عباسؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس طرح سو گئے کہ آواز کے ساتھ سانس لینے لگے، پھر جب اٹھے تو نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(773)