۔ (۷۹۰)۔عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ زُبَیْرٍ عَنْ عَائِشَۃَؓ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَبَّلَ بَعْضَ نِسَائِہِ ثُمَّ خَرَجَ اِلَی الصَّلٰوۃِ وَلَمْ یَتَوَضَّأْ، قَالَ عُرْوَۃُ: قُلْتُ لَہَا: مَنْ ہِیَ اِلَّا أَنْتِ؟ فَضَحِکَتْ۔ (مسند أحمد: ۲۶۲۸۵)
سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک بیوی کابوسہ لیا اور پھر وضو کیے بغیر نماز کے لیے تشریف لے گئے۔ میں (عروہ) نے کہا: یہ بیوی آپ ہی ہوں گی؟ یہ سن کر سیدہ مسکرا پڑیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(790)