۔ (۷۹۴)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ آخَرَ)۔عَنْ أَبِی الدَّرْدَائِ ؓ قَالَ: اِسْتَقَائَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَأَفْطَرَ فَأُتِیَ بِمَائٍ فَتَوَضَّأَ۔ (مسند أحمد: ۲۸۰۸۷)
۔ (دوسری سند) سیدنا ابو درداءؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے از خود قے کی تھی، اس لیے روزہ افطار کر دیا تھا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس پانی لایا گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(794)