عن ابن جُرَيج قال: أَخْبَرَنِي أبوالزُبَيْر قال: سَمِعْتُ جَابِرً رضی اللہ عنہ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ الله صلی اللہ علیہ وسلم : إِذَا أَكَلَ أَحدُكُمْ الطَّعَامَ فَلَا يَمْسَح يَدَه حَتَّى يَلْعَقَهَا أَويُلْعِقَهَا ولَايُرْفَعُ صَحْفَةٌ حَتَّى يُلْعِقَهَا أَويَلْعَقَهَا، فَإِنَّ آخِرَ الطَّعَامِ فِيهِ بَرَكَةٌ.
ابن جریج سے مروی ہے کہتے ہیں مجھے ابوزبیر نے خبر دی کہا میں نے جابر رضی اللہ عنہ سے سنا ہےكہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے كوئی شخص كھانا كھائے تو جب اپنے ہاتھ صاف نہ کرے جب تك اسے چاٹ نہ لے یا چٹوا نہ لے، اور جب تك پلیٹ چاٹ نہ لے یا چٹوانہ لے،نہ اٹھائے كیونكہ آخری كھانے میں بركت ہوتی ہے۔
Silsila Sahih, Hadith(797)