۔ سیدنا ام سلمہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے ایک ہار پہنا، اس میں سونے کی لڑیاں تھیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیکھ کر مجھ سے اعراض کر لیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کس چیز نے تجھے اس سے باامن کر دیا ہے کہ اللہ تعالی تجھے اس کی جگہ پر آگ کی لڑیاں پہنادے۔ وہ کہتی ہیں: پس میں نے اسے اتار دیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(7992)