عن أبي هُرَيْرَة عنِ النَّبِي صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قال: إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُم إِلى طَعَامٍ فَلْيُجِبْ، فَإِنْ كَانَ مُفْطِرًا فَلْيَأْكُلْ، وَإِنْ كَانَ صَائمًا فَلْيُصَلِّ
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے كسی شخص كوكھانے كے لئے بلایا جائے تودعوت قبول كرے، اگر روزہ دار نہ ہوتوكھالے، اور اگر روزے دار ہوتودعا کرے۔
Silsila Sahih, Hadith(802)