۔ (۸۰۳)۔عَنِ الْقَاسِمِ مَوْلٰی مُعَاوِیَۃَ قَالَ: دَخَلْتُ مَسْجِدَ دِمَشْقَ فَرَأَیْتُ نَاسًا مُجْتَمِعِینَ وَشَیْخٌ یُحَدِّثُہُم، قُلْتُ: مَنْ ہٰذَا؟ قَالُوا: سُہَیْلُ بْنُ الْحَنْظَلِیَّۃِ ؓ، فَسَمِعْتُہُ یَقُوْلُ: سِمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((مَنْ أَکَلَ لَحْمًا فَلْیَتَوَضَّأْ۔)) (مسند أحمد: ۱۷۷۷۱)
سیدنا معاویہؓ کا غلام قاسم کہتا ہے: میں مسجد ِ دمشق میں داخل ہوا اور دیکھا کہ لوگ جمع ہیں اور ایک بزرگ ان کو احادیث بیان کر رہے ہیں، میں نے کہا: یہ بزرگ کون ہیں؟ انھوں نے کہا: یہ سیدنا سہیل بن حظلیہ ؓ ہیں، پھر میں نے ان کو یہ حدیث بیان کرتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی گوشت کھائے، وہ وضو کرے۔
Musnad Ahmad, Hadith(803)