عن سَمُرَة بن جُنْدُبٍؓأَنَّ النَّبِي صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ: إِذَا رَوَيْتَ أَهْلَكَ من اللَّبَنِ غَبُوْقًا فَاجْتَنِب ما نَهَى الله عَنْه من مَيْتَةٍ.
سمرہ بن جندبرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم اپنے گھر والوں كو شام کے وقت دودھ سے سراب كر دوتوجس مردار سے اللہ تعالیٰ نے منع كان ہے اس سے بچ جاؤ
Silsila Sahih, Hadith(804)