۔ (۸۱۰)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ؓ قَالَ: أَکَلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مِمَّا غَیَّرَتِ النَّارُ ثُمَّ صَلّٰی وَلَمْ یَتَوَضَّأْ۔ (مسند أحمد: ۱۹۹۴)
سیدنا عبد اللہ بن عباسؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آگ پر پکی ہوئی چیز کھائی اور پھر نماز پڑھی، جبکہ نیا وضو نہیں کیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(810)