۔ (دوسری سند) سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ نے کہا: اے عورتوں کی جماعت! تم چہروں پر زعفران لگانے سے پرہیز کیا کرو، اتنے میں ایک عورت نے ان سے مہندی کے متعلق سوال کیا، انھوں نے کہا: اس میں کوئی حرج نہیں ہے، لیکن میں اسے پسند نہیں کرتی، کیونکہ میرے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کی بو کو نا پسند کرتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(8153)