Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
۔
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: گویا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر مبارک میں کستوری کی چمک دیکھ رہی ہوں، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حالت احرام میں ہوتے تھے۔